سرورق / کھیل / خواجہ کے 171، سڈنی ٹسٹ پر آسٹریلیا کی گرفت مضبوط-

خواجہ کے 171، سڈنی ٹسٹ پر آسٹریلیا کی گرفت مضبوط-

سڈنی، 6 جنوری (یو این آئی) عثمان خواجہ کی زبردست سنچری والی اننگز اور شان مارش کے بہترین ناٹ آؤٹ 98 رن کی بدولت آسٹریلیا نے پانچویں اور آخری ایشیز ٹسٹ کے تیسرے دن سنیچر کو چار وکٹ پر 479 رن بناکر انگلینڈ پر اپنا شکنجہ کس لیا ہے۔

آسٹریلیا کو اب 133 رن کی برتری حاصل ہوگئی ہے اور اس کے چھ وکٹ باقی ہیں۔
خواجہ نے کپتان اسٹیون اسمتھ کے ساتھ 188 رن اور مارش کے ساتھ 101 رن کی شراکت داری کی

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: