سرورق / خبریں / خارجہ پالیسی پاکستان پر مبنی ہونے کی سوچ غلط: مودی

خارجہ پالیسی پاکستان پر مبنی ہونے کی سوچ غلط: مودی

نئی دہلی، 22 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ ملک کی خارجہ پالیسی پاکستان پر مبنی ہے۔

مسٹر مودی نے ایک نجی ٹی وی چینل کو دیئے انٹرویو میں کہا ہے کہ یہ سوچنا کہ ہندوستان کی خارجہ پالیسی صرف پاکستان پر مبنی ہے، ہندوستان کے ساتھ سخت ناانصافی کرنے جیسا ہے۔
ہندوستان کی خارجہ پالیسی صرف ایک ملک پر مبنی نہیں ہے، اور ایسا ہونا بھی نہیں چاہئے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: