سرورق / کھیل / حیدرآباد نے چنئی کو 179 رن کا ہدف دیا –

حیدرآباد نے چنئی کو 179 رن کا ہدف دیا –

ممبئی،  (یو این آئی) کپتان کین ولیمسن 47، یوسف پٹھان ناٹ آؤٹ 45 اور کارلوس بریتھویٹ کے 21 رنوں کی بدولت سنرائزرس حیدرآباد نے چنئی سپر کنگ کے خلاف آئی پی ایل 11 کے فائنل میں اتوار کو چھ وکٹ پر 178 رن کا مشکل اسکور بنا لیا۔

شاندار فارم میں کھیلتے ہوئے ولیمسن نے 36 گیندوں پر 47 رنوں کے اسکور میں پانچ چوکے اور دو چھکے لگائے۔
ولیمسن نے اس اننگز کے ساتھ آئی پی ایل 11 میں 700 رن بھی پورے کر لئے اور اپنے رنوں کی تعداد کو 735 پہنچا کر سب سے زیادہ رن کے لئے اورینج کیپ پر اپنا قبضہ یقینی کر لیا –

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: