سرورق / قومی / حکومت کے خلاف بولنے والوں کےلئے یہ وقت بہت برا: منیش تیواری

حکومت کے خلاف بولنے والوں کےلئے یہ وقت بہت برا: منیش تیواری

حکومت کے خلاف بولنے والوں کےلئے یہ وقت بہت برا:  منیش تیواری

 نئی دہلی، 9 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر منیش تیواری نے آج کہا کہ حکومت کے خلاف سخت موقف رکھنے والی صحافیہ گؤری لنکیش کے قتل سے اب یہ لگنے لگا ہے کہ حکومت کے خلاف بولنے والوں کے لئے یہ وقت بہت برا ہے۔

مسٹر منیش تیواری نے اپنے بلاگ میں کہا کہ اختلاف رائے رکھنے والوں کے لئے آنے والا وقت اچھا نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2013 ء میں گوا میں منعقدہ فلم فیسٹیول میں انہوں نے ادیبوں اور قلمکاروں کو اس طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کی وارننگ دی تھی اور آج پھر اسے دہرا رہے ہیں کہ اقتدار کے لوگوں کی نکتہ چینی کرنے والے لوگوں کے لئے آنے والا وقت خاص طور پر اگلے 20 ماہ کا وقت اچھا نہیں ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: