سرورق / خبریں / حکومت کسانوں کی آمدنی دوگنا کرنے کے لئے مصروف عمل: كووند –

حکومت کسانوں کی آمدنی دوگنا کرنے کے لئے مصروف عمل: كووند –

نئی دہلی، 29 جنوری (یو این آئی) صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے آج کہا کہ حکومت کسانوں کی آمدنی دوگنا کرنے کے لئے کوشاں ہے اور زرعی پیداوار بڑھانے کے لئے کئی منصوبے شروع کئے گئے ہیں جس سے کاشت کی لاگت کم ہو رہی ہے۔

مسٹر كووند نے پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں اپنی تقریر میں کہا کہ کسانوں کی مشکلات کو حل کرنا اور ان کی زندگی کو بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
مختلف منصوبوں کے تحت وہ نہ صرف کسانوں کی تشویشات کو کم کر رہی ہیں بلکہ کاشت پر ہونے والے ان کے اخراجات کو بھی گھٹارہی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: