سرورق / خبریں / حکومت پارلیمنٹ کا مہر کی طرح استعمال کررہی ہے :کانگریس

حکومت پارلیمنٹ کا مہر کی طرح استعمال کررہی ہے :کانگریس

نئی دہلی،5جنوری(یواین آئی)کانگریس نے آج الزام لگایا کہ حکومت پارلیمنٹ کے تئیں سنجیدہ نہیں ہے اور وہ ربر اسٹیمپ کی طرح اس کا استعمال کررہی ہے۔

کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کےلیڈر غلام نبی آزاد اور پارٹی کے لوک سبھا رکن دیپیندر ہڈا نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد باقاعدہ پریس بریفنگ میں نامہ نگاروں سے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کسی بل پر پارلیمنٹ میں بحث کرانے میں یقین نہیں رکھتی ۔
پارلیمانی نظام پر اس کا یقین نہیں ہے اور اس کا استعمال وہ صرف ایک ربر اسٹیمپ کی طرح کرنا چاہتی ہے-

 

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: