سرورق / خبریں / حکومت اعلی تعلیم کی نجکاری کرکےریزرویشن ختم کر رہی ہے : یچوری

حکومت اعلی تعلیم کی نجکاری کرکےریزرویشن ختم کر رہی ہے : یچوری

نئی دہلی، مارکسی کمیونسٹ پارٹ ی(سی پی ایم) کےجنرل سیکریٹری سیتارام یچوری،ب ھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کےایم پی ادت راج اور ملک کے مشہورومعروف ماہرین تعلیم نےاعلی تعلیم کی نجکاری کی پرزورمخالفت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے اس قدم سے دلت آدیواسیوں اورپسماندہ طبقات سے آنے والے طالب علم اعلی تعلیم خود بخود محروم ہوجائیں گے۔
مسٹریچوری اورمسٹرادت راج کےعلاوہ بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی(مالے)کی کویتاکرشنن،یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کےسابق صدراورماہراقتصادیات سکھدیوجواہرلال نہرویونیورسٹی استادیونین کی صدرسونجھیاریامنج،دہلی یونیورسٹی طلبا یونین کےصدرراجیورے،سابق صدرمسٹررام اوبرائےاورسابق صدرنندتارائےنےآج اعلی تعلیم میں نمائندگی کےسوال پرمنعقدہ ایک قومی کانفرنس میں ان خیالات کااظہارکیا۔
مارکس وادی کمیونسٹ پارٹی(ماکپا) کے رہنما نے کہا کہ مودی حکومت ملک میں اعلی تعلیم کوبرباد کرنےمیںلگی ہے اوروہ جےاین یو حیدرآباد یونیورسٹی سمیت بہت سے کیمپس میں اعلی تعلیم کو تباہ کر رہی ہے اور دلتوں اورپسماندہ طبقے کوتعلیم سے محروم کر رہی ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: