سرورق / بین اقوامی / حوثی باغیوں کا فوجی طیارہ کو مار گرانے کا دوعویٰ-

حوثی باغیوں کا فوجی طیارہ کو مار گرانے کا دوعویٰ-

دبئی، 8 جنوری (رائٹر) یمن کے صوبہ سعدہ میں حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی افواج کے ایک لڑاکا طیارہ کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی چینل العربیہ نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کل ہوئے اس حملے میں طیارے کے دونوں پائلٹ محفوظ ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: