سرورق / بین اقوامی / حملے کے بعد امیگریشن قانون میں بہتری کی ضرورت: ٹرمپ

حملے کے بعد امیگریشن قانون میں بہتری کی ضرورت: ٹرمپ

واشنگٹن، 12 دسمبر (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ نیویارک میں ایک بنگلہ دیشی کے ذریعے کئے گئے دھماکہ کے بعد کانگریس کو امیگریشن اصلاحاتی قانون بنانے کے لئے’’فوری طور پر ضروری‘‘ اقدام اٹھانے چاہئیں۔مسٹر ٹرمپ نے واقعہ کے بعد جاری ایک بیان میں کہا کہ مشتبہ’’چین اسٹے‘‘ نام سےپہچانی جانے والی امریکی پالیسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئےخاندانی امیگرینٹ ویزا پر امریکہ میں آیا تھا۔انہوں نے اسے ’’قومی سلامتی کے لئے غیر مناسب بتایا‘‘۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: