سرورق / قومی / حریت کانفرنس کی اننت ناگ حملے کی مذمت، کہا یاتری ہمارے معزز مہمان ہیں

حریت کانفرنس کی اننت ناگ حملے کی مذمت، کہا یاتری ہمارے معزز مہمان ہیں

حریت کانفرنس کی اننت ناگ حملے کی مذمت، کہا یاتری ہمارے معزز مہمان ہیں

 سری نگر ، 10جولائی (یو ا ین آئی) حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں کے سربراہان سید علی گیلانی اور میرواعظ مولوی عمر فاروق نے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کئے گئے ہلاکت خیزحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ایک مقامی روزنامے نے مسٹر گیلانی کے حوالے سے کہا ہے ’یہ (حملہ) ایک دہشت گردانہ عمل تھا‘۔
میرواعظ نے مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ’امرناتھ یاتری ہمارے معزز مہمان ہیں‘۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: