سرورق / خبریں / حج کوٹہ بڑھانے کی مانگ-

حج کوٹہ بڑھانے کی مانگ-

نئی دہلی 3 جنوری [یو این آئی] آل انڈیا حج سیوا سمیتی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ہندستانی عازمین کاحج کو ٹہ بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

سمیتی کے صدر اور حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق رکن حافظ محمد نوشاد نے وزیراعظم کے نام ایک مکتوب میں کہا ہے کہ 2009 کے بعد سے اب تک یعنی پچھلے نو برسوں میں ہندستانی حج کوٹہ نہیں بڑھایا گیا اور 2017 میں صرف اُس 20 فیصد کٹوتی کی بحالی کی گئی جو 2013 میں سعودی حکومت نے تعمیراتی ضرورت کے تحت کم کر دی تھی۔

یہاں جاری ایک ریلیز میں مسٹر اعظمی نے کہا اس سال بھی ہندستانی عازمین کا کو ٹہ ایک لاکھ 25 ہزار ہی ہے جو ملک کی آبادی کے تناسب سے اب ناکافی ثابت ہو رہاہے –

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: