سرورق / خبریں / حادثے میں ہلاک تین معصوم بچوں کو اشکبار آنکھوں کے ساتھ الوداع –

حادثے میں ہلاک تین معصوم بچوں کو اشکبار آنکھوں کے ساتھ الوداع –

اندور، 6 جنوری (یواین آئی) مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں جمعہ کو ہوئے اسکول بس حادثے میں ہلاک ہونے والے تین معصوم بچوں کو آج ان کے کنبوں سمیت پورے شہر نے پرنم آنکھوں سے الوداع کہا ۔

تین بچوں کی چیتائیں ریجنل پارک مکتی دھام پہنچیں ۔
بچوں کو ان کے آخری سفر پر لے جانے والی گاڑیوں کو پھولوں سے سجایا گیا تھا اور ان کے جنازے میں کثیر تعداد میں لوگ شریک تھے

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: