سرورق / قومی / جے پور کے رام گنج علاقے میں تھانہ پر بھیڑ کا حملہ، ایک شخص کی موت، 3 پولس اہلکار سمیت تقریبا دودرجن افراد زخمی

جے پور کے رام گنج علاقے میں تھانہ پر بھیڑ کا حملہ، ایک شخص کی موت، 3 پولس اہلکار سمیت تقریبا دودرجن افراد زخمی

جے پور کے  رام گنج علاقے میں  تھانہ  پر  بھیڑ کا حملہ، ایک شخص کی موت، 3 پولس اہلکار سمیت  تقریبا  دودرجن افراد زخمی
 جے پور، 9 ستمبر (یو این آئی) راجستھانکی راجدھانی جے پور کے رام گنج تھانہ علاقے میں گزشتہ رات تھانے پر مشتعل لوگوں کے حملے کے بعد لوگوں کی بھیڑ کو منتشر کرنے کے لئے کی گئی پولس فائرنگ میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی اور تین پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے۔
پولس ذرائع نے آج بتایا کہ رات صادق نامی ایک نوجوان اپنے خاندان کے ساتھ موٹرسائيكل پر جا رہا تھا اور اسی دوران وہاں تعینات ٹریفک پولس اہلکاروں نے اسے چیک کرنے کے لئے رکنے کا اشارہ کیا۔
لیکن جب اس نے اسے نظر انداز کیا تو ایک پولس اہلکار نے اپنی لاٹھی سے موٹر سائیکل کو چ روکنے کی کوشش کی، جس سے وہ لوگ نیچے گر گئے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: