سرورق / قومی / جے پور میں صورت حال کشیدہ لیکن قابو میں

جے پور میں صورت حال کشیدہ لیکن قابو میں

جے پور میں صورت حال کشیدہ لیکن قابو میں
 جے پور‘ 9ستمبر (یو این آئی) راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے رام گنج تھانہ علاقہ میں معمولی تنازع کی وجہ سے چاروں تھانہ علاقہ میں لگایا گیار کرفیو جاری ہے اور اس دوران صورت حال کشیدہ لیکن قابو میں ہے۔
راجدھانی کے رام گنج‘ مانک چوک ‘ گلتاگیٹ اور سبھاش چوک میں زبردست پولیس تعینات ہے اور علاقے میں نافذ کرفیو کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ڈی ایس پی نارتھ ستیندر سنگھ نے بتایا کہ علاقے میں قانون اور انتظام برقرار رکھنے کے لئے ڈرون سے نگرانی کی جارہی ہے اور اس دوران کرفیو زدہ علاقے کے کئی گھروں کی چھتوں پر پتھر او راینٹیں رکھی ہوئی ملی ہیں۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: