سرورق / قومی / جیٹلی لوگوں کی مشکلات اور توقعات سے واقف نہیں:سنہا

جیٹلی لوگوں کی مشکلات اور توقعات سے واقف نہیں:سنہا

جیٹلی لوگوں کی مشکلات اور توقعات سے واقف نہیں:سنہا

نئی دہلی، 29 ستمبر (یو این آئی) مودی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر جاری بحث کے درمیان بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر خزانہ یشونت سنہا نے آج پھر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ ارون جیٹلی کبھی انتخابات جیت کر حکومت میں نہیں آئے لہذا، وہ عام لوگوں کے توقعات اور ان کی مشکلات کی پرواہ نہیں کرتے۔
مسٹر سنہا نے مسٹر جیٹلی کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ، “میں نے آئی اے ایس کی نوکری چھوڑنے کے 15 دنوں کے اندر اپنے لئے ایک پارلیمانی حلقہ کا انتخاب کر لیا تھا۔
وہ 30 سال بعدبھی لوک سبھا کی نشست کی تلاش میں ہیں۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: