سرورق / خبریں / جیو – اوپو مانسون آفر : 3200 جی بی ڈیٹا کے ساتھ ملے گا 4900 روپے کا کیش بیک –

جیو – اوپو مانسون آفر : 3200 جی بی ڈیٹا کے ساتھ ملے گا 4900 روپے کا کیش بیک –

ممبئی، جیو ، اوپو کے ساتھ مل کر جیو -اوپو مانسون آفر لے کرآیا ہے۔ اس پلان کے تحت آپ 3200 جی بی جیو فورجی ڈیٹا کے ساتھ 4900 روپے تک کا فائدہ پاسکتے ہیں ۔ ان آفرس کا فائدہ وہ لوگ ہی اٹھاسکتے ہیں جو اوپو فون کا استعمال پرانی یا نئی جیو سم کے ساتھ کریں۔ یعنی اوپو فون کا استعمال ضروری ہے۔
اس آفر میں صارفین کو 1800 روپے کا فوری کیش بیک ملے گا ۔ آپ کو مائی جیو ایپ میں 50-50 روپے کے 36 واوچرز ملیں گے ۔ آپ کو یہ فائدہ 198/299 روپے کا ریچارج کرنے پر ملے گا ۔ یہ ریچارج 25 ستمبر 2018 سے پہلے کرانا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو اس پلان میں جیو منی کریڈٹ بھی ملے گا۔ اس کا فائدہ آپ تین حصوں میں اٹھاسکیں گے اور ہر مرتبہ آپ کو 600 روپے ملیں گے ۔ یہ فائدہ آپ کو 13 ویں ، 26 ویں اور 39 ویں ریچارج کے بعد ملے گا۔
ساتھ ہی ساتھ اس پلان کے ساتھ پارٹنر کوپن کا فائدہ بھی ملے گا ۔ اس کے تحت میک مائی ٹرپ سے آپ کو 1300 روپے کا ڈسکاونٹ کوپن ملے گا ۔ یہ آفر 28 جون سے شروع ہوگیا ہے ۔ اس کیلئے آپ کو 198/299 روپے کا ریچارج کروانا ہوگا۔ ویسے 198 کے ریچارج پر کیش بیک کم لے گا ۔ اگر کیش بیک واوچر استعمال نہیں کئے جائیں گے تو 30 ستمبر 2021 کو اس کی مدت ختم ہوجائے گی۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: