سرورق / خبریں / جھانسی میڈیکل کالج میں کٹے پاؤں معاملہ میں دو ڈاکٹروں سمیت چار معطل –

جھانسی میڈیکل کالج میں کٹے پاؤں معاملہ میں دو ڈاکٹروں سمیت چار معطل –

لکھنؤ،11 مارچ (یواین آئی) اترپردیش کے طبی تعلیم کے وزیر آشوتوش ٹنڈن کے حکم پر جھانسی میڈیکل کالج میں ایک نوجوان کے کٹے پاؤں کے معاملہ میں ڈاكٹرو ںاور نرسوں کی لاپرواہی کے واقعہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے دو ڈاکٹروں سمیت چار ملازمین کو فوری طورپر معطل کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ اسسٹنٹ پروفیسر (آرتھوپیڈكس) ڈا کٹر پروین سراؤگي کے خلاف بھی محکمہ جاتی کارروائی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

یہ معلومات آج یہاں دیتے ہوئے ایک سرکاری ترجمان نے بتایا کہ اس پورے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا جا چکا ہے

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: