سرورق / خبریں / جھارکھنڈ بورڈ10ویں کے نتائج جاری –

جھارکھنڈ بورڈ10ویں کے نتائج جاری –

جھارکھنڈ: جے اے سی 10ویں 2018 نتائج : جھارکھنڈ اکیڈمک کاونسل نے جے اے سی 10ویں 2018 نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کی آفیشئل ویب سائٹ جے اے سی . این آئی سی. آئی این پر 10ویں نتائج جاری کئے گئے ہیں۔ اپ ویب سائٹ پر جا کر آسانی سے اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

مراٹھواڑہ میں زوردار بارش –

اورنگ آباد : مراٹھواڑہ میں اورنگ آباد ، عثمان آباد،لاتور ،ہنگولی ، پربھنی اور ناندیڑ …

جواب دیں

%d bloggers like this: