سرورق / بین اقوامی / جوہری معاہدہ ختم ہونے پر ایران یورونییم کی افزودگی دوبارہ شروع کردے گا:جواد ظریف

جوہری معاہدہ ختم ہونے پر ایران یورونییم کی افزودگی دوبارہ شروع کردے گا:جواد ظریف

نیویارک، تاریخی جوہری معاہدے کو ختم کرنے کا معاملہ میں ایران نے ایک بار پھر امریکہ کو خبردار کر دیاہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدہ ختم کیا گیا تو ایران یورینیم کی افزودگی دوبارہ شروع کر دے گا۔
نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ 2015 کے تاریخی جوہری معاہدہ کو ختم کرتا ہے تو ایران بھر پور طریقے سے افزودگی کا عمل دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کو کبھی بھی اس بات کا خدشہ نہیں ہونا چاہیے کہ ایران جوہری بم بنا رہا ہے۔ ایران کوئی جوہری بم نہیں بنا رہا ۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: