سرورق / کھیل / جوکووچ چوتھی بار ومبلڈن چیمپئن بنے –

جوکووچ چوتھی بار ومبلڈن چیمپئن بنے –

لندن،  (یو این آئی) سابق نمبر ایک سربیا ئی کھلاڑی نوو ک جوکووچ نے جنوبی افریقہ کے میراتھن مین کیون اینڈرسن کو اتوار کے روز مسلسل سیٹوں میں 6-2 6-2 7-6 سے قابو کرتے ہوئے ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں چوتھی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

جوکووچ نے یہ مقابلہ یک طرفہ انداز میں دو گھنٹے 18 منٹ میں جیت لیا۔

پہلی بار ومبلڈن کے فائنل میں پہنچنے والے آٹھویں سیڈ یافتہ اینڈرسن کا اس شکست کے ساتھ خطاب جیتنے کا خواب ٹوٹ گیا۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

وزیر کھیل راٹھور سے ملے لکشے سین –

نئی دہلی، جونیئر ایشیائی بیڈمنٹن چمپئن شپ میں 53 سال کے طویل وقفے کے بعد …

جواب دیں

%d bloggers like this: