سرورق / بین اقوامی / جوائننگ لیٹر نہ دینے پر ممبئی میں اسٹوڈنٹس نے ریلوے ٹریک کو جام کیا-

جوائننگ لیٹر نہ دینے پر ممبئی میں اسٹوڈنٹس نے ریلوے ٹریک کو جام کیا-

ممبئی، وسطی ریلوے کے ماٹونگا اور دادر کے درمیان تقریبا ایک ہزاراسٹوڈنٹس نے آج صبح ریلوے ٹریک جام کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اسٹوڈنٹس کا الزام ہے کہ ریلوے کا امتحان پاس کرنے کے باوجود چار سال سے حکومت جوائننگ لیٹر نہیں دے رہی ہے۔
اس دوران وسطی ریلوے کی 30 لوکل ٹرینیں منسوخ کر دی گئی جس سے دفتر جانے والے مسافروں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وسطی ریلوے کے ٹھپ ہونے کی وجہ سے ’بیسٹ‘ نے مسافروں کی سہولت کے لئے بسیں بڑھا دی ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: