سرورق / بین اقوامی / جنوبی کوریا کے صدر جاپانی فوجیوں کے ظلم کا شکار خواتین سے ملیں گے-

جنوبی کوریا کے صدر جاپانی فوجیوں کے ظلم کا شکار خواتین سے ملیں گے-

سیول، 4 جنوری (رائٹر) جنوبی کوریا کے صدر مون ژائی ان دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی فوجیوں کی ہوس کا شکار بنی خواتین سے آج ملاقات کریں گے۔
ان خواتین کو جاپانی فوج کے ٹھکانوں پر جبرا ًرکھا گیا تھا اور انہیں جاپانیوں نے ” کمفرٹ وومن” کا درجہ دے رکھا تھا۔

ان خواتین اور لڑکیوں کی تعداد اس وقت تقریباًدو لاکھ تھی اور انہیں جاپانی فوج کے ٹھکانوں پر رکھا گیا تھا جہاں فوجی ان کے ساتھ جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا کرتے تھے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: