سرورق / بین اقوامی / جنوبی کوریا کے جوہری سفارتکار امریکہ جائیں گے-

جنوبی کوریا کے جوہری سفارتکار امریکہ جائیں گے-

سنگاپور، 9 جنوری (یو این آئی) جنوبی کوریا کے اعلیٰ جوہری سفارتکار اس ہفتہ جزیرہ نما کوریا میں جوہری مسئلے کی صورت حال پر بحث کے لئے امریکہ کا جائیں گے۔

مقامی میڈیا نے جنوبی کوریا کی وزیر خارجہ کانگ سے ینگ وا کے حوالہ سے بتایا کہ جزیرہ نما کوریا میں امن و سلامتی امور کے خصوصی نمائندہ لی ڈوہون بدھ سے جمعہ تک امریکہ کے دورہ پر رہیں گے۔

اس سفر کے دوران مسٹر ہون اپنے امریکی ہم منصب جوزف یون سے ملاقات کریں گے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: