سرورق / بین اقوامی / جنوبی کوریا میں بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پانچ ہلاک –

جنوبی کوریا میں بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پانچ ہلاک –

سیول، جنوبی کریا کے پوہانگ شہر میں منگل کو مشق کے دوران بحریہ کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس میں پانچ جوانوں کی موت ہوگئی جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
بحریہ نے ایک بیان میں بتایا کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان سالانہ مشق کے دوران ایک ہیلی کاپٹر 33 فٹ کی اونچائی سے رن وے پر گرگیا اور اس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں پانچ جوانوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور ایک جوان کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
حادثے کی وجوہات کے بارے میں فی الحال کوئی علم نہیں ہے۔ حادثے کی تفتیش کے لئے ایک پینل تشکیل دیا گیا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: