سرورق / خبریں / جنوبی کوریا، امریکہ نے فوجی مشق شروع کیا

جنوبی کوریا، امریکہ نے فوجی مشق شروع کیا

جنوبی کوریا، امریکہ نے فوجی مشق  شروع کیا

سیول، 12 نومبر (یو این آئی) جنوبی کوریا اور امریکہ نے کوریائی جزیرہ نما میں مشق شروع کر دیا ہے جس میں تین امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز حصہ لے رہے ہیں۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف (جےسي ایس) نے ایک بیان جاری کر کےکل کہا کہ جوہری طاقت سے لیس طیارہ بردار جہاز جنگی بیڑہ یو ایس ایس رونالڈ ریگن، یو ایس ایس نمٹز اور یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ مشق میں حصہ لے رہے ہیں۔جےسي ایس نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ مشق شمالی کوریا کو ہتھیاروں کے تجربہ سے روکنے کے لئے کیا جا رہا ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: