سرورق / قومی / جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں مشتبہ جنگجوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک

جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں مشتبہ جنگجوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک

جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں مشتبہ جنگجوؤں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک سری نگر ، 3 اکتوبر (یو ا ین آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں گذشتہ رات مشتبہ جنگجوؤں نے جموں وکشمیر پولیس کے ایک کانسٹیبل کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا ’جنگجوؤں نے گذشتہ رات پلوامہ کے پدگام پورہ میں عاشق حسین نامی پولیس کانسٹیبل پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں اس کی موقع پر موت واقع ہوئی‘۔
انہوں نے بتایا کہ حملہ آور جنگجو اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: