سرورق / خبریں / جنوبی کشمیر میں ریل خدمات معطل-

جنوبی کشمیر میں ریل خدمات معطل-

سرینگر یکم جنوری (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں کل سکیورٹی اور جنگجو تنظیم جیش محمد کے درمیان تصادم میں دو مقامی جنگجووں کے مارے جانے کے بعد نئے سال کے پہلے دن وادی میں سیکورٹی وجوہات کی بناء پر ریل خدمات معطل کر دی گئی۔
اس تصادم میں سینٹرل ریزرو پولیس دستے کے پانچ جوان شہید اور تین دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔

ریلوے کے ایک افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ اتوار کی رات پولیس نے سیکورٹی وجوہات کے پیش نظر بڈگام-سری نگر سے جنوب میں واقع اننت ناگ اور قاضی گنڈ اور جموں علاقے کے بانہال تک چلنے والی ریل گاڑیوں کو بند کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا اس لئے ان شاپراہوں پر ریل خدمات منسوخ کردی گئی ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: