سرورق / خبریں / جنوبی کشمیر میں ریل خدمات معطل-

جنوبی کشمیر میں ریل خدمات معطل-

سری نگر، 10 جنوری (یو این آئی) جنوبی کشمیر میں سیکورٹی وجوہات سے آج ریل خدمات منسوخ کردی گئی ہے جہاں سلامتی دستوں کے ساتھ تصادم میں حزب المجاہدین (ایچ ایم) کا ایک جنگجو ہلاک ہوجانے کے بعد مقامی لوگوں کے مخالف احتجاج کے دوران کل ہوئی فائرنگ میں مبینہ طور پر ایک نوجوان کی موت ہوگئی تھی۔

ریلوے کے ایک افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ شمالی کشمیر میں ٹرینیں اپنے مقررہ وقت سے مطابق چلیں گی۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس نے کل رات وسطی کشمیر کے بڈگام-سری نگر سے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ اور قاضی گنڈ ہوتے ہوئے جموں کے بانہال جانے والی ر یل گاڑیوں کی آمدورفت ملتوی کرنے کا مشورہ دیا تھا-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: