سرورق / خبریں / جنوبی کشمیر میں ریلوے خدمات بحال-

جنوبی کشمیر میں ریلوے خدمات بحال-

سرینگر، 2 جنوری ( یو این آئی) جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں سیکورٹی وجوہات کے سبب نئے سال کے موقع پربند ریلوے خدمات کو آج شروع کر دیا گیا۔
اس علاقے میں اتوار کی صبح سے شروع 36 گھنٹے تک جاری تصادم میں مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے پانچ جوان شہید ہو گئے تھے۔
اس دوران دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے تین دہشت گرد بھی مارے گئے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: