سرورق / قومی / جنوبی کشمیر میں جنگجوؤں کے حملے میں 7 امرناتھ یاتری ہلاک، تین پولیس اہلکاروں سمیت 11 دیگر زخمی

جنوبی کشمیر میں جنگجوؤں کے حملے میں 7 امرناتھ یاتری ہلاک، تین پولیس اہلکاروں سمیت 11 دیگر زخمی

جنوبی کشمیر میں جنگجوؤں کے حملے میں 7 امرناتھ یاتری ہلاک، تین پولیس اہلکاروں سمیت 11 دیگر زخمی

سری نگر ، 10جولائی (یو ا ین آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پیر کی رات قریب 9 بجے جنگجوؤں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بناکر کئے گئے حملے میں 7امرناتھ یاتری ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکاروں سمیت 11 دیگر زخمی ہوگئے۔
زخمیوں میں سے بعض کی حالات تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔
کشمیر کے انسپکٹر جنرل آف پولیس منیر احمد خان نے بتایا کہ یہ حملہ امرناتھ یاتریوں کو نہیں بلکہ سیکورٹی فورسز کو نشانہ بناکر کیا گیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: