سرورق / بین اقوامی / جنوبی چین سمندر ی تنازعہ بات چیت سے حل ہو: چین

جنوبی چین سمندر ی تنازعہ بات چیت سے حل ہو: چین

ہنوئی، چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ چین اور ویت نام کو بات چیت کے ذریعے بحیرہ جنوبی چین میں اپنے تنازعات کو حل کرنا ضروری ہے۔ مسٹر یی نے ویت نام کے وزیر خارجہ فام بنہ منہ سے یہاں ملاقات کے بعد کل صحافیوں سے کہا ’’ ہم اس بات پر متفق ہوئے ہیں کہ دو طرفہ تعلقات کو بہتر کرنے اور پائیدار ترقی کے لئے سمندری مسائل کا تدارک انتہائی اہم ہے‘‘۔
قابل غور ہے کہ چین بحیرہ جنوبی چین کے 90 فیصد حصوں پر اپنا دعوی پیش کرتا ہے۔ اس کے برعکس برونائی، ملیشیا، فلپائن، تائیوان اور ویت نام بھی اس کے کچھ حصوں پر دعوی کرتا ہے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: