سرورق / قومی / جموں میں بین الاقوامی سرحد پر شدید گولہ باری، پاکستانی فائرنگ سے ایک معمر خاتون ہلاک، 5 دیگر زخمی

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر شدید گولہ باری، پاکستانی فائرنگ سے ایک معمر خاتون ہلاک، 5 دیگر زخمی

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر شدید گولہ باری، پاکستانی فائرنگ سے ایک معمر خاتون ہلاک، 5 دیگر زخمی

جموں ، 17 ستمبر (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کے ارنیا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی رینجرز کی فائرنگ سے ایک معمر خاتون ہلاک جبکہ پانچ دیگر عام شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
سبھی زخمیوں کو علاج ومعالجہ کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال جموں میں داخل کرایا گیا ہے۔
زخمیوں میں ایک 12 سالہ کمسن لڑکا بھی شامل ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: