سرورق / خبریں / جموں فدائین حملہ: 2 افسروں سمیت 5 فوجی، ایک شہری اور 3 حملہ آور ہلاک-

جموں فدائین حملہ: 2 افسروں سمیت 5 فوجی، ایک شہری اور 3 حملہ آور ہلاک-

جموں، 11 فروری (یو ا ین آئی) جموں وکشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے مضافاتی علاقہ سنجوان میں واقع سنجوان ملٹری اسٹیشن ( 36 بریگیڈ فرسٹ جموں وکشمیر لائٹ انفینٹری) میں پاکستانی جنگجو تنظیم جیش محمد کے فدائین حملہ آوروں اور سیکورٹی فورسز کے مابین گذشتہ 30 گھنٹوں سے جاری تصادم آرائی میں تاحال دو صوبیداروں اور ایک عام شہری سمیت 6 افراد ہلاک جبکہ 11 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
سیکورٹی فورسز کی جانب سے تین بھاری مسلح حملہ آور مارے جاچکے ہیں۔
حملے کے حوالے سے پولیس تھانہ تکروٹہ نگر کی طرف سے ایک تفصیلی بیان جاری ہوا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: