سرورق / خبریں / جموں سے 1282 عقیدت مند امرناتھ کے لئے روانہ –

جموں سے 1282 عقیدت مند امرناتھ کے لئے روانہ –

جموں، جموں کے بھگوتی نگر کے کیمپ سے منگل کے روز 1282 عقیدت مندوں کا نیا گروپ امرناتھ گپھا کے لئے روانہ ہوا۔

بم بم بھولے ، اور ہر ہر مہادیو کے نعروں کےدرمیان 44 گاڑیوں کا قافلہ ان عقیدت مندوں کو لے کر روانہ ہوا۔ ایک افسر نے یہاں بتایا کہ تیرتھ یاتری بال تال اور نونوان کیمپوں سے ہوتے ہوئے امرناتھ گپھا کے لئے روانہ ہوں گے۔ ان گروپوں میں 922 مرد، 266 خواتین، 87 سادھو اور سات سادھوی بھی شامل ہیں جو 24 بسوں اور 20 گاڑیوں کے ذریعہ روانہ ہوئے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: