سرورق / بین اقوامی / جرمنی میں پناہ گزینوں کی واپسی پر اتفاق –

جرمنی میں پناہ گزینوں کی واپسی پر اتفاق –

برلن، جرمنی کی مخلوط حکومت کی اتحادی پارٹی جرمنی کے سوشل ڈیموکریٹ کا پناہ گزینوں کی واپسی کے بارے میں دیگر جماعتوں سے اتفاق ہوگیا ہے۔
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ آندریا ناہلیس نے جمعرات کو صحافیوں کو بتایا کہ منتقلی مراکز نہیں بنائے جائیں گے۔ اتحادمیں شامل تمام جماعتیں موجودہ یورپی یونین کے قوانین کے مطابق دیگر یورپی ممالک میں رجسٹرڈ کروانے والے پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل کو تیز کرنے پر متفق ہوگئی ہیں لیکن جرمنی کی طرف سے کوئی یک طرفہ کارروائی نہیں کی جائے گی۔
پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کی تجویز پیش کرنے والے جرمنی کے وزیر داخلہ ہوسرٹ سیہوفیرے نے کہا کہ وہ معاہدے سے بہت خوش ہیں ۔ مسٹر سیھوفیرے کے اس قدم کے بعد، جرمن کی اتحادی حکومت پر بحران کا بادل چھٹ گیا ہے

Leave a comment

About saheem

Check Also

کانگریس پارٹی سے مجھے کوئی بیزارگی نہیں: کمار سوامی

رام نگرم: مجھے کانگریس پارٹی کی طرف سے کوئی الجھن نہیں ہے اور نہ ہی …

جواب دیں

%d bloggers like this: