سرورق / بین اقوامی / جرمنی میں دو ہفتوں میں مسجدوں پردوسرا بم سے حملہ –

جرمنی میں دو ہفتوں میں مسجدوں پردوسرا بم سے حملہ –

برلن ،21مارچ(یو این آئی)جرمنی میں دو ہفتوں میں مسجد پر دیسی بم سے دوسرا حملہ ہوا ہے،بم سے آگ لگ گئی۔
یہ واقعہ جنوبی علاقے میں پیش آیا۔

خلیج ٹی وی کے مطابق اس مسجد میں زیادہ تر ترک نمازی آتے ہیں ۔

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: