سرورق / قومی / جراثیم کش دواؤں کے زہرسے 21کسانوں کی موت

جراثیم کش دواؤں کے زہرسے 21کسانوں کی موت

جراثیم کش دواؤں   کے زہرسے 21کسانوں کی موت

ناگپور،10اکتوبر(یو این آئی)مہاراشٹر کے ودربھ علاقہ کے ضلع یوتمل میں جراثیم کش دواؤں کا سانس کے ساتھ جسم کے اندر جانے سے 21کسانوں کی موت ہوگئی۔
ودربھ علاقہ میں اب تک تک جراثیم کش دواؤں سے تقریباً 50کسانوں کی موت ہوچکی ہے اور تقریباً 2000بیمار پڑ چکے ہیں۔
کپاس کی فصل پر کیڑا لگنے سے بچانے والے جراثیم کش دوائیں سانس کے ساتھ جسم کے اندرجانے کی وجہ سے کسانوں کی موت ہورہی ہے، لیکن ابھی تک کسی افسر نے جراثیم کش دواؤں سے مررہے کسانوں کی خبر نہیں لی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: