سرورق / خبریں / ججوں کا مسئلہ سلجھنے پر متضاد بیانات-

ججوں کا مسئلہ سلجھنے پر متضاد بیانات-

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) ‘ججوں کے تنازعہ’ پر آج دو اہم قانونی اداروں کی طرف سے جہاں متضاد بیانات سامنے آئے، وہیں حکومت کے سب سے بڑے قانونی اہلکار ( اٹارنی جنرل) نے بھی اس بحران کے سلجھنے میںم مزید دو تین روز کا وقت لگنے کی بات کہی ہے۔

اٹارنی جنرل کے وینو گوپال نے آج کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ عدالت کے چار سینئر ججوں کی پریس کانفرنس سے پیدا ہونے والا تنازعہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔
اس میں مزید دو سے تین دن لگ جائیں گے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: