سرورق / قومی / جاپان نے ’نیو انڈیا‘ کے خواب کو پورا کرنے کا عہد کیا ہے :شنزو آبے

جاپان نے ’نیو انڈیا‘ کے خواب کو پورا کرنے کا عہد کیا ہے :شنزو آبے

جاپان نے ’نیو انڈیا‘ کے خواب کو پورا کرنے کا عہد کیا ہے :شنزو آبے
 احمد آباد، 14 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے نے ملک میں ریلوے کی تاریخ کے نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے آج ممبئی ۔
احمد آباد ’ہائی اسپیڈ ریلوے پروجکٹ‘ کی آج یہاں بنیاد رکھی اور امید ظاہر کی کہ’ ہائی اسپیڈ ریل نیٹ ورک ‘ ہندوستان کی ترقی کی رفتار کو مزید تیز کرے گا اور اس سے سماجی ترقی کو بھی تقویت ملے گی۔
احمد آباد کے سابرمتی واقع ریلوے کے اتھلیٹکس اسٹیڈیم میں منعقد ایک شاندار تقریب میں دس ہزار سے زیادہ لوگوں کی موجودگی میں دونوں وزرائے اعظم نے یہاں تعمیرہونے والے اہم اسٹیشن اور یارڈ نیز وڈودرا میں تعمیر ہونے والے ‘ہائی اسپیڈ ریل ٹریک ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ‘ کا سنگ بنیاد رکھا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: