سرورق / بین اقوامی / جاپانی وزیر خزانہ تارو اسو کا استعفی دینے سے انکار –

جاپانی وزیر خزانہ تارو اسو کا استعفی دینے سے انکار –

ٹوکیو، جاپان کے وزیر خزانہ تارو اسو نے اپنے عہدہ سے استعفی دینے سے انکار کر دیا ہے۔ مسٹر اسو نے کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات چیت کے دوران وزارت خزانہ کے ایک سینئر افسر کی طرف سے مبینہ طور پر جنسی تشدد کرنے اور دستاویزات کے تبادلہ کو لے کر پوچھے گئے سوال کے جواب میں آج کہا کہ وہ استعفی نہیں دے رہے ہیں۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: