سرورق / خبریں / جالون کے ڈی ایم پر لالو کی سزا کم کرانے کی سفارش کا الزام-

جالون کے ڈی ایم پر لالو کی سزا کم کرانے کی سفارش کا الزام-

لکھنؤ، 11 جنوری ( یو این آئی) اترپردیش حکومت نے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو کی سزا کم کئے جانے کے تعلق سے جالون کے ضلع مجسٹریٹ ( ڈی ایم) کی مبینہ سفارش کے معاملے میں جانچ کے احکامات دیئے ہیں۔

جالون کے ضلع مجسٹریٹ منان اختر پر مسٹر یادو کی سزا کم کرنے کی سفارش کرنے کا الزام لگایاجارہا ہے۔
تفتیش جھانسی ڈویژن کے کمشنر امت گپتا کو سونپی گئی ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: