سرورق / خبریں / جادھو کا نیا پاکستانی ویڈیوہرگز قابل اعتبار نہیں:انڈیا

جادھو کا نیا پاکستانی ویڈیوہرگز قابل اعتبار نہیں:انڈیا

نئی دہلی، 4 جنوری (یو این آئی) ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کلبھوشن یادو کے تازہ پروپیگنڈہ ویڈیو کو دیکھ کر کوئی حیرت نہیں ہوئی۔
کیونکہ اس کے اندر کوئی معتبریت نہیں ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمارنے ٹوئٹ کیا ہے کہ پاکستان بدستور ویڈیو پر جبری بیانات دکھانے کی اپنی کوشش جاری رکھے ہوئے ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: