سرورق / قومی / تین لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت

تین لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت

تین لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت

 نئی دہلی، 7 ستمبر (یو این آئی) حکومت نے بازار میں چینی کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر آج تین لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی اجازت دی ہے۔
بیرون ملک تجارت کے ڈائریکٹوریٹ نے یہاں جاری ایک ریلیز میں کہا کہ درآمد کرنے کی یہ اجازت خام چینی کیلئے ہے اور اس پر 25 فیصد درآمدی ٹیکس لگے گا۔
ریلیز کے مطابق خام چینی کی درآمد کی اجازت صرف ان مِلوں اور کارخانوں کو ہوگی، جن کے پاس چینی کی صفائی کی اپنی صلاحیت ہوگی۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: