سرورق / خبریں / تین طلاق بل :ایوان بالا میں بدھ کو پیش کئے جانے کا امکان-

تین طلاق بل :ایوان بالا میں بدھ کو پیش کئے جانے کا امکان-

نئی دہلی، 2 جنوری ( یو این آئی) تین طلاق کو سزا بنانے سے متعلق بل کو راجیہ سبھا میں کل پیش کئے جانے کی توقع ہے۔

پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے آج پارلیمنٹ ہاؤس کے کیمپس میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ تین طلاق سے متعلق بل راجیہ سبھا میں کل پیش کیا جا سکتا ہے۔
ویسے یہ بل راجیہ سبھا کے آج کے ایجنڈا میں شامل ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: