سرورق / بین اقوامی / تیز رفتار ہواؤں اور بارش کے ساتھ ارما فلوریڈا پہنچا

تیز رفتار ہواؤں اور بارش کے ساتھ ارما فلوریڈا پہنچا

تیز رفتار ہواؤں اور بارش کے ساتھ ارما فلوریڈا پہنچافورٹ ميرس، 10 ستمبر (یو این آئی) کیوبا میں بھاری تباہی مچانے کے بعد گردابی طوفان ارما امریکہ کے فلوریڈا صوبے کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے اور اس کے اثر سے جنوب میں واقع جزائر کے گروپ ’فلوریڈا کیز‘ میں 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں ۔
فلوریڈا گورنر ریک اسکاٹ نے بتایا کہ ارما کی وجہ سے 200 سے زائد کلومیٹر کی رفتار پر ہوائیں چل رہی ہیں۔
میامی میں بھاری بارش شروع ہوگئی ہے۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کیلی فورنیا میں آگ، ریاست کی تاریخ میں پانچویں خوفناک آتشزدگی –

لاس اینجلس، شمالی کیلی فورنیا کے جنگلوں میں لگی شدید آگ پر ابھی تک قابو …

جواب دیں

%d bloggers like this: