سرورق / بین اقوامی / تھائی لینڈ میں غار سے بچا ئے گئے بچے پہلی بار ٹی وی پر نظر آئیں گے –

تھائی لینڈ میں غار سے بچا ئے گئے بچے پہلی بار ٹی وی پر نظر آئیں گے –

چیانگ رائے، تھائی لینڈ کے شمالی صوبہ چیانگ رائے میں غار سے بچائے گئے 12لڑکوں اور ان کے فٹبال کوچ بدھ کو پہلی بار قومی ٹیلی ویزن پر ایک نیوز کانفرنس میں نظر آئیں گے۔

حکومت نے’ تھائی لینڈ مووس فارورڈ‘ پروگرام میں بچوں اور ان کے کوچ کو نیوز کانفرنس کے لئے 45منٹ کا وقت طے کیا ہے۔
اسے شام چھ بجے سرکاری ٹیلی ویزن اور درجنوں دیگر چینلوں پر نشر کیا جائے گا۔

 

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: