سرورق / خبریں / تودے گرنے کی وجہ سے کشمیر ہائی وے بند –

تودے گرنے کی وجہ سے کشمیر ہائی وے بند –

سرینگر، 2 مارچ (یو این آئی) وادی کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے والی سرینگر-جموں قومی شاہراہ تودے گرنے کی وجہ سے آج ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی۔

ٹریفک پولس کے ایک افسر نے یو این آئی کو بتایا کہ دگڈول سمیت دیگر مقامات پر تودے گرنے کی وجہ سے سرینگر-جموں قومی شاہراہ کو صبح سے بند کر دیا گیا ہے۔

حکام نے مشینیں اور ملازمین کو راستے سے مٹی اور پتھر ہٹانے کے کام میں لگایا ہے-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: