سرورق / قومی / تمل ناڈو کے تقریباً ایک ہزار ماہی گیر لاپتہ

تمل ناڈو کے تقریباً ایک ہزار ماہی گیر لاپتہ

تمل ناڈو  کے تقریباً ایک ہزار ماہی گیر لاپتہکنیاکماری،2دسمبر(یواین آئی)گردابی طوفان’اوکھی‘سے متاثر تمل ناڈو کے کنیاکماری ضلع کے تقریباً ایک ہزار ماہی گیروں کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ کے بعد ساحلی علاقوں میں خوف اور تناؤ کی حالت ہے۔لاپتہ ماہی گیروں کے کنبوں نے بتایا کہ ہزاروں کی تعداد میں ماہی گیر چاردن پہلے تقریباً سو کشتیوں میں سمندر میں مچھلیاں پکڑنے گئے تھے،لیکن وہ اب تک نہیں لوٹے ہیں۔
دوسری طرف کافی تعداد میں خواتین نے فضائی سروے کے ذریعہ ماہی گیروں کا پتہ لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے چناتھرئی کے نزدیک سڑک جام کرکے مظاہرہ کیا۔

 

Leave a comment

About Khamar Naz

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: