سرورق / قومی / تمباکو نوشی کرنے والوں پر جرمانہ عائد –

تمباکو نوشی کرنے والوں پر جرمانہ عائد –

چکبالاپور : عوامی جگہوں پر تمباکو کے استعمال پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد ایسے مقامات پر تمباکو کا استعمال کرنے والے افراد پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔ اس سلسلہ میں انسدادتمباکو ٹیم نے شہر میں مختلف مقامات پر چھاپہ مار کر تمباکو نوشی کرنے والے افراد پر جرمانہ عاہد کیا ہے ۔تمباکو کے استعمال کے لئے ممنو ع قر ار دئے گئے علاقہ، عوامی جگہ،اسکول کالج،سرکاری دفاتر، کے احاطوں میں تمباکو نوشی کرتے ہوئے افراد پر آج انسداد تمباکو ٹیم کے افسران نے کاروائی کرتے ہوئے جرمانہ وصول کیا ہے،ممنوع قرار جگہوں پر تمباکو نوشی اور تمباکو کی فرخت کر رہے کچھ دکانوں پر ضلع انسدار تمباکو شاخ کے آفیسر ڈاکٹر بابو ریڈی و ٹیم نے چھاپہ مارتے ہوئے جرمانہ وصول کیا ہے اور کثیر تمباکو کو بھی ضبط کرنے کے ساتھ ساتھ سخت تاکید بھی کی ہے کہ آئندہ اس طرح ممنوع قرار جگہوں پر تمباکو کی فروخت نہ کریں۔ ضرور بہ ضرور تمباکو کے استعمال سے ہونے والے مضر اثرات کے پوسٹرس اپنے دکانوں پر چسپاں کیاجائے۔

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: