سرورق / خبریں / تلنگانہ میں کسانوں کو 24گھنٹے مفت بجلی-

تلنگانہ میں کسانوں کو 24گھنٹے مفت بجلی-

زرعی سائنسداں ایم ایس سوامی ناتھن کی ستائش
حیدرآباد 7جنوری (یواین آئی )تلنگانہ میں کسانوں کو 24گھنٹے مفت بجلی کی سپلائی پر زرعی سائنسداں ایم ایس سوامی ناتھن نے وزیراعلی کے چندرشیکھرراؤ کی ستائش کی ہے۔

انہوں نے وزیراعلی کو خط روانہ کرتے ہوئے اس فیصلے پر بھی اظہار تشکرکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام کا مشورہ دیگر ریاستوں کو بھی دیاجاناچاہیے۔
انہوں نے بتایاکہ بہت جلد مختلف ریاستوں کے وفد اس سلسلے میں دورہ کرنے والے ہیں-

Source:UNI

Leave a comment

About saheem

Check Also

کروناندھی کی حالت بگڑی –

چنئی (ایجنسیز) تملناڈو کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی …

جواب دیں

%d bloggers like this: